
انگلش پریمیئرفٹ بال لیگ میں 18 مئی کومزید 5میچ کھیلے جائیں گے
ہفتہ 17 مئی 2025 21:40

(جاری ہے)
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے 33 ویں سیزن کا آغاز ہوچکا ہے جو مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 126واں ایڈیشن ہے۔
ای پی ایل میں شامل 20 ٹیمیں ٹائٹل کے حصو ل کے لئے پنجہ آزمائی کر رہی ہیں جن میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی ،بورن ماتھ،آرسنل ،آسٹن ولا ،برینٹ فورڈ، برائٹن اینڈ ہوو البیون ،چیلسی،کرسٹل پیلس،ایورٹن،فلہم،ایپسوچ ٹائون،لیسٹرسٹی ،لیورپول،مانچسٹر یونائیٹڈ ،نیو کیسل ،ناٹنگھم فارسٹ ،ساتھمپٹن،ٹوٹنہم ہاٹ پور،ویسٹ ہیم اوروولور ہیمپٹن شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10، پلے آف مرحلے میں پہنچنے والی آخری ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
-
پی ایس ایل 10، لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو پلے آف مرحلے میں پہنچنے کیلئے تگڑا ہدف دیدیا
-
راولپنڈی میں شدید آندھی، پی ایس ایل 10 کے انتہائی اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار
-
پی ایس ایل 10، حسن نواز کی چھکوں سے بھرپور باری، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی پوزیشن پکی کرلی
-
پی ایس ایل 10، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا ہدف دیدیا
-
بابر اعظم ٹونٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ سب سے زیادہ بار سنچری سے محروم رہنے والے بیٹر بن گئے
-
بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں سب سے زیادہ مرتبہ نروس نائنٹیز کا شکار ہونیوالے بیٹر بن گئے
-
پی ایس ایل 10، ملتان سلطانز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
بابر اعظم اور رضوان کی جوڑی کا ایک مرتبہ پھر ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپسی کا امکان
-
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، فخر، صائم، حسن کی واپسی کا امکان
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے
-
شان مسعود کیلئے ٹیسٹ کپتانی برقرار رکھنا مشکل، متبادل کا نام سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.