نوشہرہ ورکاں، ابوذر مہدی ایڈووکیٹ کی جانب سے یونائیٹڈ لائرز فورم کے اعزاز میں ظہرانہ

اتوار 18 مئی 2025 11:20

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2025ء) تحصیل بار کے سنیئر رکن ابوذر مہدی ایڈووکیٹ نے یو ایل ایف کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔

(جاری ہے)

سماجی رہنما سیٹھ آفتاب احمد کے ڈیرہ پر منعقدہ تقریب میں یو ایل ایف کے چیئرمین میاں واصف متین ،صدر رانا دلشاد اکرم ،جنرل سیکرٹری علی ضیا جٹ ، تنویر اعظم دھاریوال ،سعد صبغت اللہ سدھو ،رانا غلام فرید ،رانا کاشف جلیل ،سید انضمام حفیظ ،سید احتشام حیدر،نفیس امان اللہ سدھو،رانا بدر الزمان،سمیت دیگر نے ظہرانے میں شرکت کی۔

اس موقع پر چوہدری ظہیر اکرم گورایہ سابق صدر تحصیل بار، چوہدری ظفر اقبال ہنجرا سابق سیکرٹری تحصیل بار،راو سبطین علی خاں سابق سیکرٹری بار،رانا قیصر محمود سابق سیکرٹری بار،راو بہادر حسین خاں، چوہدری احمد علی ورک ،ساجد محمود وڑائچ ،عمر مجید سندھو، مجاہد حسین منج ،راو عرفان خان، میاں جواد حسین ،رانا عادل اعجاز ،شیراز نصر سیکھو،سیٹھ عباس احمد سمیت وکلا برادری کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔\378

متعلقہ عنوان :