
لاہورہائیکورٹ نے پانچ سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے سوتیلے باپ کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا
پیر 19 مئی 2025 13:23
(جاری ہے)
ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل رانا محمد عمران انجم نے مجرم کی اپیل کی مخالفت کی اور دورکنی بنچ کو بتایا کہ مقتولہ بچی کی والدہ کی جانب سے اپنے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ،تھانہ ملت ٹائون فیصل آباد نے27 مارچ 2021 کو پانچ سالہ بچی کے قتل کا مقدمہ درج کیا ،ایف آئی آر پہلے نامعلوم ملزم کے خلاف تھی بعد میں بچی کے سوتیلے باپ کو نامزد کیا گیا ،ملزم اور متاثرہ بچی کاڈی این اے میچ ہوگیا ، ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نے مزید عدالت کو بتایا کہ ٹرائل کورٹ نے پولیس تفتیش ، گواہوں کے بیانات کی روشنی میں مجرم کو سزائے موت سنائی ، دوسری جانب وکیل صفائی کی جانب سے مجرم کی بریت کے لئے دلائل دئیے۔
عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ایف آئی آر میں نامزد نہ ہونے پر مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔مزید قومی خبریں
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی صورت حال سنگین ہو گئی ، پانی کی آمد چار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گئی
-
شرمیلا فاروقی کا خواتین کی جبری بے دخلی کے خاتمہ کے لیے فوجداری قوانین میں ترمیمی بل پر تیزی سے عملدرآمد کا مطالبہ
-
بابائے اردو مولوی فضل حق کی برسی ہفتہ کو منائی گئی
-
بابائے اردومولوی عبدالحق کی 64 ویں برسی منائی گئی
-
لاہور ،7سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
سی سی ڈی اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی، لاپتہ 10بچے بازیاب
-
پنجاب کے دریاں میں پانی کی سطح بلند، کئی مقامات پر نچلے درجے کا سیلاب
-
کراچی‘ ڈیفنس میں بچوں کا قتل، ماں کیخلاف مقدمہ درج
-
کراچی کی سڑکوں پر ٹینکرز کا خونی کھیل جاری؛ ایک اور بچہ جاں بحق، ٹینکر کے فرار کی ویڈیو سامنے آگئی
-
لاہور‘ ملازمت پر جانے والی خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے والا گینگ پکڑا گیا
-
لاہور‘ 7 سالہ بچی سے نازیباحرکات کرنے والا ملزم گرفتار
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا باجوڑ میں ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.