سابق وفاقی وزیر مملکت چوہدری حامد حمید کی بھتیجی وفات پاگئی،نمازجنازہ کے بعد سپرد خاک

منگل 20 مئی 2025 11:41

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2025ء)مسلم لیگ ن پنجاب کے نائب صدرسابق وفاقی وزیر مملکت چوہدری حامد حمید کی بھتیجی چوہدری عابد شکور(اٹلی والی)کی بیٹی وفات پاگئی جس کو نماز جنازہ ادا کر کے بڑے قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا جس کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین نے شرکت کر کے دعائے مغفرت اور پسماندگان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی

متعلقہ عنوان :