
پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پرسونا اور چاندی کے اعزاز میں تقریبِ پذیرائی
منگل 20 مئی 2025 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے بانی دی بوریوالینز عبد الباسط خان اور اس تنظیم کے تمام لوگوں کی فنکار برادی کی عزت افزائی کے لیے تقریب کو مثالی قرار دیا۔
اس موقع پر شرکا کے ساتھ گفتگو میں خالد عباس ڈار نے اپنی زندگی کے مختلف واقعات بھی شیئر کرکے تقریب کو یادگار بنایا۔گلوکار خالد بیگ کیساتھ شرکا تقریب نے قومی پرچم تھامے سوہنی دھرتی اللہ رکھے، قدم قدم آباد تجھے گا کر وطن اور افواج پاکستان سے محبت کا اظہار کیا۔ہاکی ورلڈکپ 1978 کے فائنل میں فیصلہ کن گول کرکے پاکستان کو عالمی چیمپئن بنوانے والے ہیرو رانا احسان اللہ اورمینجمنٹ کمیٹی کے رکن ضیا محمود خان نے تمام فنکاروں اورمہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
امریکی خاتون اونیجا رابنسن کی ماہرہ خان سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
-
شوہر اور خاندان والے نہیں چاہتے کہ اداکاری کروں، غنا علی
-
نادیہ خان آج کل ارنب گوسوامی سے 10 نمبرآگے ہیں، یاسرحسین
-
کامیاب رشتے کیلئے ذہنی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے ، انمول بلوچ
-
ڈرامہ سیریل ڈائن میں احسن خان نے ایک کروڑ روپے معاوضہ لیا
-
صبا فیصل نے طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ خواتین کو ہی قرار دیدیا
-
ماہرہ اورہمایوں سعید کی رومانوی فلم کے گانے نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی
-
پابندی کے باوجود ایک پاکستانی اداکارعلی خان اب بھی بھارتی سیریز میں جلوہ گر
-
امریکی گلوکارہ جینیفر لوپیز کیخلاف مقدمہ درج
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی بیسویں برسی 24 مئی کو منائی جائے گی
-
بامقصد اور پائیدار پہچان بنانا کی جدوجہد کررہا ہوں‘ فالوورز کو ہنر سے زیادہ اہمیت دینا معیار نہیں ہے.عثمان ملک
-
آرمی چیف کی موجودگی میں فہد مصطفی کی پی ایس ایل میں نعرے لگوانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.