
پنجاب پولیس مظفر گڑھ کی بڑی کامیابی، علی پور کے کچہ کے علاقے سے ڈکیٹ گینگز کا صفایا کردیا گیا،ترجمان پنجاب پولیس
منگل 20 مئی 2025 22:20
(جاری ہے)
ڈی پی او مظفر گڑھ ڈاکٹر محمد رضوان خان نے براہ راست سارے آپریشن کی سپرویژن کی۔ جوائنٹ پولیس آپریشن میں ڈاکوں کی آخری آماجگاہ کو آگ لگا کر تباہ کیا گیا۔مظفرگڑھ کے کچہ ایریا کا سرچ آپریشن بھی کیا گیا ہے۔
ڈی ایس پی علی پور بخت نصر خان اور علی پور سرکل ایس ایچ اوز نے اپنی نفری اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ بہادری سے خطرناک ڈاکوں کا مقابلہ کیا۔ مظفرگڑھ کے کچہ ایریا میں پولیس پکٹس قائم کردی گئی ہیں۔ آئی جی پنجاب نے مظفر گڑھ کے کچہ کریمنلز کے خلاف شاندار کارکردگی پر پولیس ٹیموں کو شاباش دی۔ ڈاکٹر محمد رضوان خان نے کہا کہ کچہ ڈکیت گینگز کے سہولت کاروں کے خلاف آپریشن جاری رہیگا۔مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.