راولپنڈی،شیشہ فلیور فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار

زیر حراست ملزم سے کوئلہ، قلعی، فلیور، کیلوڈ فلیور اور پیپرز برآمد

بدھ 21 مئی 2025 23:13

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2025ء)مندرہ پولیس نے شیشہ فلیور فروخت کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شیشہ فلیور فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتارکر لیا، زیر حراست ملزم سے کوئلہ، قلعی، فلیور، کیلوڈ فلیور اور پیپرز برآمد ہوئے۔

(جاری ہے)

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہاکہ زیر حراست ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :