
فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
بدھ 21 مئی 2025 22:20
(جاری ہے)
مسلح ڈاکو پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے بھینس کالونی میں جاکر جھاڑیوں میں چھپ گئےاور فائرنگ جاری رکھی جبکہ پولیس نے بھی جوابی فائرنگ کی، کچھ دیر بعد فائرنگ کا سلسلہ رکنے کے بعد سرچ آپریشن کیا گیاتو 02 ڈاکو زخمی حالت میں پائے گئے،جوکہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مضروب ہوئےتھے جبکہ ڈاکوئوں کے دیگر 2 ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔زخمی ڈاکوؤں کی شناخت اعظم اور شکیل کے نام سے ہوئی ۔ملزمان ، ڈکیتی ،چوری کے درجنوں مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے۔فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے شہر بھر میں ناکہ بندی کر دی گئی۔
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.