
محکمہ صحت بلوچستان کابی ایچ یو کولپور کچھی کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی موجودگی کا جائزہ
بدھ 21 مئی 2025 23:30
(جاری ہے)
دورہ کے دوران طبی عملہ بی ایچ یو میں موجود پایا گیا جس میں ڈاکٹر حاجرہ کردش،سینئر لیڈی میڈیکل آفیسرانچارج ، سکندر علی ڈسپنسر ، اشتیاق احمد ویکسینیٹر ، راسیہ نیاز کمیونٹی مڈوائف ، بی بی حسینہ لیڈی ہیلتھ وزیٹر (ایل ایچ وی) تبسم لیڈی ہیلتھ وزیٹر (ایل ایچ وی) اور صائمہ غذائیت پروگرام کی نمائندہ شامل تھیں۔
ڈاکٹر گل سبین اعظم نے بی ایچ یو کے سیٹ اپ کو فعال قرار دیتے ہوئے طبی عملے کی موجودگی اور خدمات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کولپور جیسے دیہی علاقے میں صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی خوش آئند ہے۔ انہوں نے غذائیت پروگرام کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس علاقے میں غذائیت کے پروگرام کی شدید ضرورت ہے اور اسے جاری رہنا چاہیے تاکہ خواتین اور بچوں کی صحت سے متعلق مسائل کا بروقت ازالہ کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت صوبے کے دور افتادہ علاقوں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.