Live Updates

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول رہائی کی درخواست پرتحریری حکم نامہ جاری

جمعہ 23 مئی 2025 20:25

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول رہائی کی درخواست پرتحریری حکم نامہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2025ء)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیرول رہائی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر نے 14مئی سماعت کا آرڈر جاری کردیا،عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وکلا سے مزید معاونت طلب کرلی۔عدالت نے کہاکہ آرڈر لکھواتے کچھ نئے حقائق سامنے آئے،ان حقائق پر درخواستگزار کے وکیل معاونت کریں،عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت ملتوی کردی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات