راولپنڈی، منشیات کے ملزم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا

جمعہ 23 مئی 2025 22:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو نو سال قید اور جرمانہ کی سزا سنادی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ضلعی عدالت نے ملزم فیضان سہیل کو 9 سال قید اور 1 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ، ملزم سے1800گرام چرس برآمد ہونے پر سول لائنز پولیس نے دسمبر 2024 میں گرفتار کیا تھا۔