آر پی او سرگودھاکی شہید کانسٹیبل محمد عمران وینس کی والدہ سے ملاقات

شہیدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا،ورثا کا خیال رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے،شہزادآصف

ہفتہ 24 مئی 2025 14:09

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے ہمراہ شہید پولیس کانسٹیبل محمد عمران وینس کے گھر پہنچ گے جہاں انہوں نے شہید کی والدہ سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور شہید پولیس کانسٹیبل محمد عمران کی بہادری کو سراہتے ہوئے کہا کہ شہیدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا اس لئے شہیدا کے ورثا کا خیال رکھنا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔

متعلقہ عنوان :