Live Updates

برطانوی فوجی افسر نے 1585 افغانوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی

ہفتہ 24 مئی 2025 16:52

برطانوی فوجی افسر نے 1585 افغانوں کی پناہ کی درخواستیں مسترد کر دی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء)برطانیہ کی فورسز کے ایک رکن نے افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے سخت خطرات کے باوجود سابق افغان فوجیوں کی آباد کاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق صرف ایک برطانوی افسر نے اس طرح کے 1585 افغانوں کی درخواست مسترد کی ہے۔یہ وہ افغانی ہیں جنہوں نے نائن الیون کے بعد کی جنگ میں اتحادی فورسز کا ہر ممکن ساتھ دیا اور خدمات سرانجام دیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات