وزیراعلی مریم نواز کا اوکاڑہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

ہفتہ 24 مئی 2025 18:42

وزیراعلی مریم نواز کا اوکاڑہ ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اوکاڑہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہی-وزیراعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیاہے۔