
شمالی کوریا،بحری جنگی جہاز حادثے کے بعد انتظامیہ کو حراست میں لے لیا گیا
کم جونگ ان کاحکومتی پارٹی کی اگلی میٹنگ سے پہلے جہاز دوبارہ بحال کرنے کاحکم
اتوار 25 مئی 2025 12:55
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق 5 ہزار ٹن وزنی بحری جنگی جہاز کو سمندر میں اتارے جانے کی تقریب میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان مہمان خصوصی تھے، جہاز کی لانچنگ کے دوران پیش آنے والا سنگین حادثہ شمالی کوریا کیلئے جگ ہنسائی کا سبب بنا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تحقیقات کے بعد جہاز بنانے والے شپ یارڈ کے چیف انجینئر سمیت دیگر اہم شخصیات کو حراست میں لیا گیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے حکم دیا کہ حکومتی پارٹی کی اگلی میٹنگ سے پہلے یہ جہاز دوبارہ بحال کیا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.