
ٹڈیپ عالمی نمائشوں میں شرکت کیلئے بھرپور معاونت فراہم کرے ‘ نجم مزاری
حکومت ،نجی شعبے کے اشتراک سے پاکستان آرگینک ایکسپورٹ میں پہچان قائم کر سکتا ہے‘ وفد سے گفتگو
اتوار 25 مئی 2025 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں آرگینک خوراک کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور اسی رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے لیے بیرونی منڈیوں میں بے پناہ مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔
اگر مناسب حکمت عملی اختیار کی جائے تو پاکستان اربوں ڈالر کی آرگینک مصنوعات برآمد کر سکتا ہے۔ایک تخمینے کے مطابق2030 تک آرگینک خوراک اور مصنوعات کی مارکیٹ 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی،اس تناظر میں پاکستان کے لیے یہ ایک نادر موقع ہے کہ جن ممالک کو برآمدات کی جارہی ہیں انہیںآرگینک خوراک اورمصنوعات بھی بھجوائی جائیں ۔انہوںنے کہا کہ آرگینک خوراک اور مصنوعات کی تیاری ، اس کی لیبلنگ ، سرٹیفکیشن ،عالمی سطح پر تشہیر اور برآمدات کے لئے مختلف اداروں کا تعاون اور اشتراک نا گزیر ہے ۔آغاز میںعالمی منڈیوں میں جگہ بنانے کیلئے ٹیکسز میں چھوٹ اور فریٹ میں سبسڈی دی جانی چاہیے ۔اس شعبے کی ترقی سے جہاں نہ صرف پاکستان کے لئے قیمتی زر مبادلہ کمایا جا سکتا ہے بلکہ لاکھوں روزگار کے مواقع بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 600 روپے کم ہوگئی
-
پولیوورکز کا صرف حوصلہ نہیں بلکہ انکامعاوضہ بھی بڑھایا جائے، ایازمیمن
-
ہاشمی پاکستان نے کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو "ہاشمی اسپغول" کا گلوبل برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 3,600 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کی جعلی آن لائن ٹریڈنگ/سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق وضاحت
-
برائلر گوشت، فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
-
آلو سے بننے والی غذائی مصنوعات کی مانگ میں کئی گنا اضافہ ہو گیا
-
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے زیراہتمام میوچل فنڈ فوکس گروپ سیشنز 2025 کا پہلا روز ،صنعتی اصلاحات اور جدت پر ماہرین کی زیرقیادت تبادلہ خیال
-
ان ڈرائیوکی سروس میں آرٹیفشل انٹیلی جنس شامل
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,600 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.