
سرکاری رہائشی منصوبوں سے تجاوزات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے،تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد جاری، کرنل (ر) اظہر سعید
اتوار 25 مئی 2025 14:50
(جاری ہے)
13اور14کے تجارتی مراکز کو تجاوزات سے پاک کردیاگیا ہے ۔ انفورسمنٹ اینڈ ویجی لینس ونگ نے سیکٹر جی ۔13اور14 کے کمرشل علاقوں میں تجاوزات کے خلاف ایک ہفتہ کریک ڈاﺅن جاری رکھا جس کے دوران عوامی راستوں اور تجارتی مقامات پر قبضہ شدہ غیر قانونی تعمیرات، سٹالز اور تجاوزات کو ہٹایا گیا ۔
انہوں نے بتایاکہ انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران ضبط شدہ سامان کی نیلامی کی جائے گی ۔ تاجر برادری کو قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی جاتی ہے اور واضح کیا جاتا ہے کہ مستقبل میں خلاف ورزیوں اور تجاوزات پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ تجاوزات کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری رکھاجائے گا ۔Exclusiveمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.