Live Updates

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار

جمعہ 15 اگست 2025 22:19

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بونیر میں سیلابی تباہی پر گہرے رنج و غم کا اظہار، سیلاب متاثرین سے دلی ہمدردی، جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں جانی و مالی نقصان پر گورنر سندھ افسردہ ہے قدرتی آفات میں قومی یکجہتی، باہمی تعاون اور فوری امدادی اقدامات وقت کی ضرورت ہیں۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات