
ہلال احمر تھیلیسیمیا سینٹر میں فری ادویات تقسیم کی تقریب کا انعقاد
اتوار 25 مئی 2025 17:40
(جاری ہے)
تقریب میں سرپرست رحمت العالمین فاونڈیشن امجد محمود بھٹی اورآرگنائزرمحمدنوید انور ، محمد عاشق جٹ سمیت ہلال احمر تھیلسیمیا سنٹر کے ایگزیکٹو ممبران میں حامد اقبال، ڈاکٹر شاہد اقبال، خواجہ خادم حسین، شیخ محمد اشرف،حاجی غلام اختر، کوآرڈینیٹر جی ایم مرزا اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی آر ڈاکٹر مستنصر رضا سمیت دیگر مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب میں زاہد سکہ نے تھیلسیمیا کے مریض بچوں میں ادویات تقسیم کی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہاکہ ہلال احمر تھیلسیمیا سنٹر عرصہ دراز سے تھیلسیمیا کے بچوں کیلئے اپنی خدمات سر انجام دے رہا ہے۔ انہوں نے ہلال احمر تھیلسیمیا سنٹر کے ساتھ مستقبل میں ہر قسم کی معاونت کی یقین دہانی کروائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.