
سپین کے سائیکل سوارکارلوس ویرونانے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پندرہواں مرحلہ جیت لیا
پیر 26 مئی 2025 08:50
(جاری ہے)
28 سالہ جرمن سائیکل سوار فلورین سٹارک نے دوسری جبکہ میزبان اٹلی کے سائیکل سوار کرسچن سکارونی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ریس میں ڈنمارک کے سائیکلسٹ میڈس پیڈرسن کا پنک جرسی پر قبضہ برقرار ہے ۔ گیرو ڈی اٹالیہ ایک گرینڈ ٹور سائیکلنگ سٹیج ریس ہے جو تین ہفتوں میں مکمل ہوگی جس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹس شریک ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 21 مرحلوں پر محیط ہے جس میں سائیکل سوار 3443.3 کلو میٹر کا سفر طے کرینگے۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں 23 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 23 روز جاری رہنے کے بعد یکم جون کو اختتام پذیر ہوگی۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پیسہ کچھ بھی کر سکتا ہے، سکندر رضا سے متعلق بیان پرعماد وسیم کو تنقید کا سامنا
-
رونالڈو نے النصرچھوڑنے کا فیصلہ کرلیا، مبہم پوسٹ پرمداح حیران
-
نیشنزہاکی کپ: پاکستان گیم انٹیلیجنس سے دھاک بٹھانے کو تیار
-
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ، زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی
-
پاکستان بنگلہ دیش ٹی ٹونٹی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
-
بابر اور رضوان ہمارے وائٹ بال پلان میں موجود ہیں ، مائیک ہیسن کی تصدیق
-
انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمنزٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 30 مئی کو پہلے میچ سے ہوگا
-
وائٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ 29 مئی سے شروع ہوگا،18 ٹیموں میں گلوسٹر شائر کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی
-
پاکستان کے 4 ویٹ لفٹرز ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے قطر پہنچ گئے
-
پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلادیش سیریز میں بھی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی نہیں ہوگی
-
انگلینڈ ویمنزنے تیسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں ویسٹ انڈیزویمن کو 17 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی
-
ایرن ہالینڈ نے دودھ پتی بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.