
مٹیاری ضلع میں بلاک شناختی کارڈز کی کلیئرنس سے متعلق ڈی ایل سی کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
پیر 26 مئی 2025 16:48
(جاری ہے)
اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مٹیاری عبدالستار شیخ ، اسسٹنٹ کمشنر ہالا ڈاکٹر مظاہر ، اسسٹنٹ کمشنر سعیدآباد شاہ رخ، پولیس ہیڈکوارٹر کے ڈی ایس پی اعظم مرزا، انچارج ڈی آئی بی رضوان بھٹی، اے ڈی زون نادرا فیصل علی چانڈیو اور انسپکٹر آئی ایس آئی آفتاب احمد سمیت متعلقہ محکموں کے افسران اور متاثرہ لوگوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر اقرا جنت نے کہا کہ بلاک شناختی کارڈز کی کلیئرنس کا عمل شفاف اور میرٹ کی بنیاد پر مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہر کیس پر متعلقہ ادارے کی رپورٹس اور فیڈ بیک کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا تاکہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہ ہو۔ مزید برآں اجلاس میں تمام مختیارکاروں کو ہدایت دی گئی کہ وہ ایسے افراد کی فہرست، جن کے شناختی کارڈ بلاک ہیں، اپنے ہمراہ نوٹسز اور متعلقہ تیپیداروں کی رپورٹس کے ساتھ اجلاس میں پیش کریں تاکہ کارروائی جلد مکمل کی جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.