
غزہ کی پٹی پر تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں 55 فلسطینی شہید
پیر 26 مئی 2025 16:53

(جاری ہے)
امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے پیر کو غزہ شہر کے الدراج علاقے میں واقع فہمی الجرجاوی سکول کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 36 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ حملے کے بعد علاقے میں لگے خیموں میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے جانی نقصان میں مزید اضافہ ہوا۔ایک علیحدہ واقعے میں، جبالیہ البلد کے علاقے میں رہائشی گھر پر اسرائیلی فضائی حملہ کیا گیا، جس میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.