
گوگل اورمائیکروسافٹ بھارتیوں کو ملازمتیں نہیں دینگے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
امریکا میں تیارکردہ ٹیکنالوجی کو امریکا کے لیے ہونا چاہیے، نہ کہ بھارتی آئی ٹی مافیا کے مفاد کے لیے، گفتگو
جمعرات 24 جولائی 2025 17:04

(جاری ہے)
ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا میں تیار کردہ ٹیکنالوجی کو امریکا کے لیے ہونا چاہیے، نہ کہ بھارتی آئی ٹی مافیا کے مفاد کے لیے۔
انہوں نے ٹیک کمپنیوں سے کہا: ہم چاہتے ہیں کہ آپ امریکا کو اولین ترجیح دیں، یہ ہمارا واحد مطالبہ ہے۔ٹرمپ کی جانب سے دستخط کیے گئے نئے ایگزیکٹو آرڈرز کے تحت نہ صرف امریکی ساختہ اے آئی ٹولز کو عالمی سطح پر مقابلے کے قابل بنایا جائے گا بلکہ ان تمام کمپنیوں پر بھی پابندیاں لگیں گی جو وفاقی فنڈنگ لے کر سیاسی نظریات پر مبنی ووک اے آئی بناتی رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نے تنوع اور شمولیت کے نام پر امریکی ترقی کو روکنے کی کوشش کی۔ٹرمپ نے اے آئی کے لیے اصطلاح آرٹیفیشل انٹیلیجنس کو بھی مسترد کرتے ہوئے کہا: یہ کوئی مصنوعی ذہانت نہیں، یہ ایک ذہانت کا کمال ہے۔ٹرمپ کے ان حالیہ فیصلوں سے بھارت کی اربوں ڈالرز کی آٹ سورسنگ انڈسٹری، آئی ٹی ملازمین اور بھارتی مفادات کو شدید دھچکا پہنچنے کا امکان ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا کا دوحہ میں مقیم اپنے شہریوں کیلئے الرٹ جاری
-
"اس جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے قطر کے ساتھ کھڑے ہیں"
-
دوحہ پر اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
-
مسلمان رہنما اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
-
نیپال کے مستعفی وزیراعظم کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ملک سے فرارکی ویڈیو سامنے آگئی
-
اسرائیلی رویے کو برداشت نہیں کیا جائے گا
-
اسرائیل کی قطر کے دارالحکومت پر حملہ کرنے کی تصدیق
-
امریکا نے جنرل اسمبلی میں شرکت کے لیے فلسطینی وفد کو ویزا دینے سے انکار کر دیا
-
فرانسیسی وزیراعظم پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام
-
افغانستان ، زلزلے سی5230مکانات ،79دیہات ملیامیٹ
-
خاتون کی شہرت کو نقصان پہنچانے پر ٹرمپ پر عائد 83.3 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا برقرار
-
ْواٹس ایپ کے سابق سکیورٹی افسر کا میٹا پر مقدمہ، ڈیٹا سکیورٹی میں سنگین کوتاہیوں کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.