
ساہیوال، بیوی نے آشنا سے مل کر خاوند کو زہردے دیا ، موقع پرجاں بحق، مقدمہ درج
پیر 26 مئی 2025 17:37

(جاری ہے)
واقعات کے مطابق اسی چک کے اللہ دتہ اور اس کی بیوی روبینہ روبی کے درمیان لڑائی جھگڑا رہتا تھا روبینہ نے صداقت سے ناجائز مراسم قائم کر رکھے تھے کہ ملزموں نے اللہ دتہ کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا اور گزشتہ روز صبح ساڑھے آٹھ بجے روبینہ عرف روبی ،صداقت ، عرفان اور نامعلوم ملزم نے زہر سے بھری بوتل زبردستی پلا دی جس سے تڑپ تڑپ کر اللہ دتہ نے جان دے دی۔
پولیس اوکانوالہ بنگلہ نے مقتول کی بہن نوربھری کی مدعیت میں چار ملزموں روبینہ رو بی، صداقت ،عرفان اور نا معلوم ملزم کے خلاف 302 اور 34 ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ابھی تک ملزم گرفتار نہیں ہو سکے ملزموں نے مقتول کی موت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.