Live Updates

کراچی، معروف فلم میکر فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل کو تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

پیر 26 مئی 2025 21:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیراہتمام معروف فلم میکر، ڈائریکٹر ، ڈیجیٹل و میڈیا پروفیشنل فرقان ٹی صدیقی کی یاد میں منگل 27 مئی حسینہ معین ہال میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق فرقان صدیقی کی خدمات پر انہیں خراجِ عقیدت بھی پیش کیا جائے گا۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات