وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا دانیال سیف کی وفات پر افسوس کا اظہار

پیر 26 مئی 2025 22:50

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سابق مشیر شہید سیف الرحمن کے فرزند، سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن کے بھتیجے دانیال سیف کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی بلند درجات اور لواحقین کے صبر و جمیل کے لیے دعا کی ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے آزمائش اور دکھ کی گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :