
خواتین کھلاڑیوں کا پہلاکلب فٹ بال ورلڈ کپ 2026جنوری میں شروع ہوگا
منگل 27 مئی 2025 08:40
(جاری ہے)
فیفا نے ابتدائی طور پر دسمبر2022 میں خواتین کا کلب ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم بنکاک میں فیفا کانگریس نے اس ایونٹ کی تصدیق کر دی ہے جس کے تحت اب پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز جنوری 2026 سے ہوگا ۔ بارسلونا موجودہ یورپین چیمپئن ہے، نیو یارک گوتھم ایف سی موجودہ این ڈبلیو ایس ایل چیمپئن ہیں اور برازیلین سائیڈ کورنتھیانز کوپا لیبرٹاڈورس فیمینیا کے حامل ہیں۔ فیفا کانگریس نے 2026-29 کے ایک نئے بین الاقوامی میچ کیلنڈر کی بھی منظوری دی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو آرام اور صحت یابی کے مزید مواقع فراہم کرنا ہے۔\932
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.