
رسجا انتخابات،ابوبکر بن طلعت صدر، ارسلان شیرازی سیکرٹری اور ناصر نقوی فنانس سیکرٹری منتخب
منگل 27 مئی 2025 18:37
(جاری ہے)
رسجا کی ایگزیکٹو باڈی میں فہیم انور خان، افضل جاوید، زاہد فاروق ملک، ناصر اسلم راجہ، ذیشان قیوم، سہیل راجہ، ارفع فیروز ذکی، کرن خان، اویس عباسی اور فرحان جعفری شامل ہیں۔
سینئر سپورٹس صحافی عبدالمحی شاہ رسجا کے پیٹرن اور ملک شکیل اعوان چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دیں گے۔اس موقع پر نومنتخب صدر ابوبکر بن طلعت اور سیکرٹری ارسلان شیرازی نے ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ ایسوسی ایشن کی اقدار کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیاں باقاعدگی سے جاری رکھی جائیں گی اور حقیقی سپورٹس صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے بھرپور آواز بلند کی جائے گی۔دوسری جانب نیشنل پریس کلب کے صدر اظہر جتوئی، سیکرٹری شیراز گردیزی، فنانس سیکرٹری وقار عباسی، آر آئی یو جے کے صدر طارق ورک اور دیگر نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نئی باڈی صحافی برادری کے لیے مثالی خدمات انجام دے گی۔ 1986ء میں قائم ہونے والی رسجا راولپنڈی اور اسلام آباد کی واحد رجسٹرڈ تنظیم ہے جو سپورٹس جرنلسٹ کے فروغ اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے 33 سال بعد بھی ٹیسٹ کرکٹ کا منفرد ریکارڈ تاحال عمران خان کے نام
-
جنوبی افریقہ کی تاریخی فتح، آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
ٹمبا باووما بغیر کوئی میچ ہارے ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے والے پہلے کپتان بن گئے
-
آئی پی ایل میچ میں لائٹس بند ہونے کی وجہ پاکستان تھا، خواجہ آصف کے بیان نے بھارتیوں میں ہلچل مچا دی
-
میچ کے دوران بھی طعنہ سننے کو ملا، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر 'چوکرز' کے لیبل کو اتار پھینکا، افریقی کپتان
-
آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ میں گیندوں اور متبادل کھلاڑیوں سے متعلق قوانین میں تبدیلی کردی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.