گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی

منگل 27 مئی 2025 20:16

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2025ء) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے’’ آغا خان جائیدادیں (وراثت و منتقلی) بل 2025 ء‘‘ کی منظوری دے دی۔ بل کا مقصد آغا خان پراپرٹیز کی وراثت و منتقلی کو آسان بنانا اور قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :