
ئ*اسرائیلی وزیرِاعظم کا یحیی سنوار شہید کے بھائی کمانڈر محمد سنوار کی شہادت کا دعوی
ٌغیر معمولی صلاحیتوں اور پکڑے نہ جانے کی وجہ سے اسرائیلی حکام انہیں سائے سے تشبہیہ دیتے تھے
بدھ 28 مئی 2025 20:55
(جاری ہے)
نیتن یاہو نے اسرائیلی پارلیمنٹ کے کل جماعتی سیشن سے خطاب کے دوران بتایا کہ اس ماہ کے اوائل میں اسرائیلی فضائی حملے میں محمد سنوار کو نشانہ بنایا گیا۔
اس سے قبل 18 مئی کو رپورٹ کہا گیا تھا کہ محمد سنوار کا جسد خاکی ایک سرنگ سے اس وقت ملا جب اسرائیلی فوج وہاں پہنچی۔50 سالہ محمد ابراہیم حسن سنوار غزہ کے ایک پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے اور کئی دہائیوں تک حماس کی صفوں میں شامل رہے۔اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور پکڑے نہ جانے کی وجہ سے اسرائیلی حکام انہیں سائے سے تشبہیہ دیتے تھے، اپنی زبردست فوجی مہارت کے باعث انہیں گروپ کے اندر ملٹری کمانڈر بنایا گیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٴْ’زمین کو جہنم بنا دیا گیا‘بھارت میں یورینیم سے متاثرہ بیماراورمعذور شہریوں کی حالت زار
-
پوپ لیو کا دل دہلا دینے والا بیان: غزہ کے مظلوم والدین کی چیخیں آسمان تک پہنچ رہی ہیں!
-
پاکستانی سفیر کا وام ہیڈکوارٹرز کا دورہ، میڈیا تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
-
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا،
-
کوالالمپور ، ملائشیا میں یوم تکبیر اور بنیان المرصوص کے حوالے سے ایک تقریب منعقد ہوئی
-
پیرس میں یوم تکبیر کے حوالے سے پروقار تقریب کا اہتمام
-
ایک فیصد امیروں کو چھوڑ کر باقی بھارتیوں کی حالت افریقہ سے بھی بدتر ہے، ورلڈ ہنگر انڈیکس
-
اگلے 5 سالوں میں دنیا کا درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ جائے گا، ماہرین کا انتباہ
-
سعودی عرب میں عیدالاضحی کی چارتعطیلات کا اعلان
-
فرانسیسی ریٹائرڈ سرجن کو مریضوں کیساتھ جنسی زیادتی پر20 سال قید کی سزا
-
امریکا کا چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان
-
نیتن یاہو کی اشتعال انگیزی، مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی متنازع ویڈیو جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.