چین کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ دوطرفہ تجارت کے لیے رابطہ

جمعرات 29 مئی 2025 13:03

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)چین کی طرف سے متحدہ عرب امارات کیساتھ دو طرفہ تجارت کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امارات کے وزیر تجارت ثانی الزیودی نے کہی ۔

(جاری ہے)

دونوں ملکوں کے درمی پیش رفت یورپی یونین اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والے اسی طرح کے ایک تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت شروع ہونے کے بعد سامنے آئی ۔