
مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے، ٹرمپ کا اعلان
جمعہ 30 مئی 2025 13:40

(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا، سوشل میڈیا سائٹ ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک اور امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے سربراہ ایلون مسک نے ٹرمپ انتظامیہ کو خیر باد کہہ دیا ہے جس کی تصدیق وائٹ ہائوس اہلکاروں کی جانب سے کی گئی تاہم اب اس حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ اوول آفس میں آج پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ آگ سے کھیلنے سے باز رہے، چین کا انتباہ
-
عبرت ناک شکست کا پردہ فاش ہونے کا ڈر
-
پاک ایران تعلقات میں نئی بلندیاں، باہمی تجارت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی
-
حج آپریشن کا آخری روز‘ 86 ہزار955 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ میں پہلی بار ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ قائم
-
منیٰ میں ڈبل سٹوری رہائشی یونٹ کے قیام کا پہلا مرحلہ مکمل
-
اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب
-
سعودی عرب پہنچنے والے عازمین حج کی تعداد 13 لاکھ سے متجاوز
-
شدید گرمی میں حاجیوں کو محفوظ رکھنے کیلئے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات
-
فرانس نے دو ریاستی حل کی شرط پر فلسطین کوتسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا
-
ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں،ایرانی صدر
-
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.