
ششی تھرور کی اہلیہ، سونندا پشکر کی موت کے بعد حکومتی اداروں کی سرپرستی میں ششی تھرور پر قتل اور ظلم کے الزامات عائد
جمعہ 30 مئی 2025 21:08

(جاری ہے)
ششی تھرور نے بارہا یہ مؤقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف دائر کردہ مقدمہ محض بی جے پی کے سیاسی انتقام کا حصہ ہے۔ناقدین کا کہنا تھا کہ بی جے پی حکومت سونندا پشکر کیس کو بطور بلیک میلنگ ٹول استعمال کر رہی ہیبلیک میلنگ کے ذریعے ششی تھرور کو بھارت کی عالمی سطح پر جھوٹ بولنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت کے زیرِ اثر، ششی تھرور کو برسوں عدالتی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا بی جے پی نے سونندا پشکر کیس کو سیاسی دباؤ کے آلے کے طور پر استعمال کیا تاکہ ششی تھرور کو خاموش کیا جا سکے۔۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی آرمی چیف کا مسلح افواج کے درمیان سنگین اختلافات کا اعتراف
-
آئیوری کوسٹ میں دریائی گھوڑے نے حملہ کر کے کشتی ڈبو دی
-
جاپان کا جولائی میں کرنٹ اکائونٹ سرپلس 18 ارب ڈالرتک جاپہنچا
-
چین کے زرمبادلہ کے ذخائر 33.222 کھرب ڈالر تک پہنچ گئے
-
یوکرین تنازعہ،آئندہ چند روز تک روسی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ کرونگا،ٹرمپ
-
آسٹریلیا ، شوہر اور ساس سسر کو زہریلے مشروم کھلاکے مارنے والی خاتون کو 33 سال قید
-
ٹرمپ کی حماس کو شرائط قبول کرنے کی آخری وارننگ، سنگین نتائج کی دھمکی
-
امریکا کے آئرن ڈوم منصوبے کی قیادت بنگلا دیشی نژاد مسلم افسر کے سپرد
-
ایران نے پابندیاں ختم کرنے کے بدلے جوہری پروگرام محدود کرنے کی آمادگی ظاہرکردی
-
شامی خاتون اول کی گریجویشن مکمل، ڈگری اپنے شوہر صدر احمد الشرع سے وصول کی
-
پابندیاں اٹھانے کے بدلے ایک حقیقی معاہدے کے لیے تیار ہیں ، ایران
-
پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی وزیر داخلہ مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.