لاہور، شمالی چھاؤنی کے کھلے مین ہول میں بچہ گر کر جاں بحق

50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے‘ریسکیو حکام

جمعرات 29 مئی 2025 15:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء) لاہور کے علاقے شمالی چھاؤنی میں 10 سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ سیوریج لائن کا مین ہول کھلا ہوا تھا۔

(جاری ہے)

ریسکیو حکام کے مطابق 50 فٹ گہرے مین ہول سے بچے کو نکالنے میں 4 گھنٹے لگے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مین شمالی چھاؤنی میں سیوریج لائن کا مین ہول کھلا تھا، مین ہول 50 فٹ گہرا تھا۔

متعلقہ عنوان :