سعودی عرب میں عیدالاضحی کی چارتعطیلات کا اعلان

جمعرات 29 مئی 2025 16:26

سعودی عرب میں عیدالاضحی کی چارتعطیلات کا اعلان
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)سعودی عرب میں عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی۔

(جاری ہے)

سعودی میڈیا کے مطابق تعطیلات عرفات کے دن جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک ہوں گی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحی 6 جون جمعہ کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :