کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کا حکومت سے بسنت کی اجازت دینے کا مطالبہ

جمعرات 29 مئی 2025 18:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء) کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے بسنت کی اجازت دینے کامطالبہ کر دیا۔سرپرست اعلیٰ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم سعید وائیں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کائٹ فلائنگ زون بناکر2دن بسنت کی اجازت دے ۔

(جاری ہے)

خواجہ ندیم سعیدوائیں کے مطابق بسنت کی اجازت دینے سے 10 لاکھ سے زیادہ سیاح لاہور کا رخ کریں گے جبکہ کروڑوں روپے کا ریونیو جنریشن ہوگی اورلاکھوں افراد کو روزگار ملے گا۔

متعلقہ عنوان :