
جرمنی کے سائیکل سوار نیکو ڈینزنے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 18واں مرحلہ جیت لیا
جمعہ 30 مئی 2025 16:00
(جاری ہے)
33 سالہ اٹلی کے سائیکل سوار میرکو میسٹری نے دوسری جبکہ بیلجیئم کے 30سالہ سائیکلسٹ ایڈورڈ پلانکارٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ریس میں میکسیکوکے سائیکل سوار آئزک ڈیل ٹورو کا پنک جرسی پر قبضہ برقرار ہے۔ انہوں نے ریس کے نویں مرحلے سیپنک جرسی حاصل کی ہوئی ہے۔گیرو ڈی اٹالیہ ایک گرینڈ ٹور سائیکلنگ سٹیج ریس ہے جو تین ہفتوں میں مکمل ہوگی جس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شریک ہیں۔گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 21 مرحلوں پر محیط ہے جس میں سائیکل سوار 3443.3 کلو میٹر کا سفر طے کریں گے۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس میں 23 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس 23 روز جاری رہنے کے بعد یکم جون کو اختتام پذیر ہوگی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کے زیر اہتمام سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ میں قومی کرکٹرز کی بھرپور شرکت
-
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات کل ہوں گے
-
روایتی شندور پولو فیسٹیول کل سے شروع ہوگا
-
نیشنزہاکی کپ ؛ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے پلئیرز یومیہ الائونس سے محروم
-
کوئی ہے جو ہمارا دکھ درد سمجھ سکے؟، کپتان قومی ہاکی ٹیم کا حکومت سے شکوہ
-
آل پاکستان فدا ماما مرحوم فٹبال ٹورنامنٹ،نواں شہر یونائیٹڈ نے کوہستان ایف سی مانسہرہ کوشکست دیدی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا
-
پاکستان اوربنگلادیش ٹی ٹونٹی سیریز، آئندہ ہفتے شیڈول کا اعلان متوقع
-
یونس خان سپنرز کو مجھ سے بہتر کھیلتے تھے، چیتشور پجارا کا اعتراف
-
کرنل محمد نعمان (ر) کی الشہباز فٹ بال کلب کے گول کیپر مشتاق بھولا کی وفات پر اظہار تعزیت
-
شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بی بی ایل کا حصہ بن گئے
-
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عبداللہ شفیق کی پولیس خدمت مرکز سیالکوٹ آمد، اپنا ڈرائیونگ لائسنس بنوایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.