
میکسکیو ، منشیات فروش گروہ نے 5موسیقاروں کو قتل کردیاگیا
اغوا ، قتل کے شبے میں بدنام زمانہ گلف کارٹیل کے 9مبینہ ارکان کو گرفتار کیا گیا ،تحقیقات جاری ہیں، میکسیکو حکام
ہفتہ 31 مئی 2025 11:45
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق میکسیکو کی ریاست تامولیپاس کے اٹارنی جنرل نے بتایا کہ قتل ہونے والے موسیقاروں کو 25مئی کو سفر کے دوران اغوا کیا گیا اور ان کے رشتہ داروں نے تاوان کے مطالبات موصول ہونے کی اطلاع دی تھی۔
اٹارنی جنرل ارونگ بیریوس موجیکا کے مطابق موسیقاروں کے اغوا اور قتل کے شبے میں بدنام زمانہ گلف کارٹیل کے 9مبینہ ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے تحقیقات جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والے موسیقاروں کی عمریں 20سے 40سال کے درمیان ہیں اور وہ مقامی سطح پر کنسرٹس اور پارٹیز میں پرفارم کرتے تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.