صوبائی اسمبلی نے بلوچستان میٹرنل اینڈ پیرینٹیل ڈیٹ سرویلنس اینڈ رسپانس کامسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا

ہفتہ 31 مئی 2025 12:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2025ء) صوبائی اسمبلی نے بلوچستان میٹرنل اینڈ پیرینٹیل ڈیٹ سرویلنس اینڈ رسپانس کامسودہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

بلوچستان اسمبلی کااجلاس ہفتے کو قائم مقام سپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔اجلاس میں بلوچستان اسمبلی میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے بلوچستان میٹرنل اینڈ پیرینٹیل ڈیٹ سرویلنس اینڈ رسپانس کا مسودہ قانون مصدرہ 2025(مسودہ قانون نمبر23مصدرہ 2025ایوان میں پیش کیا جس کو ایوان نے قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :