
کراچی، ٹک ٹاکر کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خواتین کی شرمناک حرکت
ملزم کے حملے سے ایف آئی اے اہلکارزخمی،ایف آئی اے نے ملزم سمیت چار رشتہ دارخواتین کو گرفتار کرلیا
جمعہ 15 اگست 2025 19:43

(جاری ہے)
پولیس حکام کے مطابق قریب گذرتی سچل تھانے کی موبائل کو بھی ایف آئی اے نے مدد کے لیے کہا، راجپوت اسپتال کے قریب ٹک ٹاکر مخدوم جنید نے ایف آئی اے پر حملہ کردیا، ملزم نے قصائی کا ٹوکہ اٹھا کر ایف آئی اے افسر کو دے مارا اس تیز دھار آلے کے وار سے ایف آئی اے اہلکار شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس حکام کے مطابق ایف آئی اے نے ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرلیا جبکہ خواتین فہمیدہ مخدوم، غزالہ اور بھانجی کائنات کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ایف آئی اے چاروں ملزمان کو لے کر کراچی کے دفتر روانہ ہوگئی۔ایف آئی اے حکام نے اس حوالے سے کہاکہ مدعی مقدمہ کے مطابق ریشما نامی خاتون نے اس سے دوستی کی اور فون پر بات کی تھی، ملزم مخدوم جنید نے ایڈٹ شدہ قابل اعتراض ویڈیو بھیجی اور پیسوں کا تقاضہ کیا، ملزم ٹک ٹاکر مخدوم جنید نے متاثرہ شخص سے 44 لاکھ روپے بھی بٹورے تھے، ملزم نے متاثرہ شخص سے مزید 70 لاکھ مانگے اور نہ ملنے پر قابل اعتراض ویڈیو لیک کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت پاکستان نے اپنے اشتہارات میں سب کی تصاویر چھاپی ہیں مگر قائداعظم کی تصویر نہیں، سینیٹر فیصل جاوید
-
کراچی، ٹک ٹاکر کو گرفتاری سے بچانے کیلئے خواتین کی شرمناک حرکت
-
پاکستان کی کامیابی سے بھارت کی معیشت ہچکولے کھاررہی ہے، سعید غنی
-
یہ وقت سیاست کا نہیں، وفاق اور صوبائی حکومت کو مل کر کام کرنا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
جشن آزادی پر ون ویلنگ ، ہوائی فائرنگ پرصوبہ بھر میں277 افراد گرفتار
-
صوبائی وزیرفیصل ایوب کھوکھر، ملک سیف الملوک کھوکھرکی عوامی اجتماع میں شرکت
-
داتا علی ہجویریؒ کی زندگی اہلِ ایمان کیلئے مینارہ نور ہے‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
-
72 فیصد کمپنیاں سائبرسکیورٹی کے لیے ملٹی وینڈر سسٹم پر انحصار کرتی ہیں،تحقیق
-
چینی ٹیکسٹائل گروپ کیلئے اسلام آباد میں خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا بونیر میں بڑے پیمانے پر ہونیوالی اموات پر دلی رنج و غم کا اظہار
-
پاکستان نام نہاد " گریٹراسرائیل " کے ایجنڈے کے حوالے سے اسرائیلی بیانات کی مذمت کرتا ہے اورانہیں مسترد کرتا ہے، ترجمان دفترخارجہ
-
کراچی،ڈیفنس میں دو کم سن بچوں کو بے دردی سے قتل کرنے والی ماں کے دل دہلا دینے والے انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.