
کینیڈا میں گرل فرینڈ لاٹری کے اربوں روپے لے کر بھاگ گئی
لڑکی نے لاٹری کی رقم لوٹنے کے بعد اپنے بوائے فرینڈ سے رابطہ بھی ختم کردیا
اتوار 1 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
لیکن صورتِ حال اس وقت یکسر بدل گئی جب گرل فرینڈ نے لاٹری جیتنے کے بعد محض چند دنوں میں رابطہ ختم کر دیا اور ہوٹل کے کمرے میں واپس نہ آئی جہاں وہ دونوں مقیم تھے۔
کیمبل نے بتایا کہ میں نے اس کی تلاش کے لیے ان مقامات پر جانا شروع کیا جہاں وہ اکثر پارٹی کرنے جاتی تھی، تاہم وہ مجھے ایک اور شخص کے ساتھ ملی۔جس کے بعد لڑکی نے کیمبل کے فون کالز اور پیغامات کا جواب دینا بند کر دیا، اسے سوشل میڈیا پر بلاک کر دیا، اور یہاں تک کہ اس کے خلاف ایک حفاظتی حکم بھی حاصل کر لیا۔رپورٹ کے مطابق یہ سب کچھ ہونے کے بعد کیمبل اب کرسٹل میک کی کے خلاف قانونی کارروائی کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنی لاٹری کی جیتی ہوئی رقم واپس حاصل کر سکیں۔ ان کا موقف ہے کہ یہ رقم ان کی ملکیت تھی اور میک کی نے اعتماد کو توڑتے ہوئے اس پر ناجائز قبضہ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امارات میں پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کیلئے اہم ہدایات جاری
-
بھارت کو سفارتی محاذ پر سبکی کا سامنا ، مودی کو جی 7 اجلاس میں شرکت کی دعوت نہ ملی
-
امریکی صدر نے بھارت میں ٹیسلا کا مینوفیکچرنگ پلانٹ لگنے سے رکوا دیا
-
دنیا کے 10 امیر ترین انسانوں کی فہرست جاری، ایلون مسک سرفہرست
-
یوکرین کا روسی ائیر بیس پر حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعوی
-
عید الاضحیٰ پر امارات میں کارکنوں کیلئے ملک گیر تقریبات کا اعلان
-
پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے تعاون سے انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک کی کامیاب فنڈ ریزنگ تقریب،
-
ٹیم پاک ڈونرز کا مسلسل 5ویں سال اعزاز، عطیہ دہندگان کویت کی ٹاپ 10 تنظمیوں میں 6 ویں پوزیشن
-
راس الخیمہ میں سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے پر 7 غیرملکی گرفتار
-
ثالثی کی پیشکش پرصدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنے کیلئے وائٹ ہائوس کے باہر ریلی
-
بنگلہ دیش ، مفرور رہنما حسینہ واجد پر انسانیت کے خلاف جرائم کے مقدمات شروع
-
امریکی صدر سے اظہار تشکر کے لیے وائٹ ہاؤس کے سامنے کشمیری نژاد امریکیوں اور ان کے حامیوں کی جانب سے ریلی کا اہتمام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.