
مانسہرہ ریسکیو 1122 نے ماہ مئی کی کارکر دگی رپورٹ جاری کر دی
اتوار 1 جون 2025 16:10
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 مانسہرہ کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی سربراہی میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے مئی کے دوران ظلع بھر میں325 مختلف نوعیت کی ایمر جنسی واقعات کے دوران 312 افرادکو بروقت اور بہترین ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے متعدد زخمیوں اور بیماروں کو ہسپتال منتقل کیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی نے بتایا کہ ریسکیو 1122 نے گزشتہ ماہ ریفرل سروس کے تحت17 ہسپتال ۔161ٹریفک حادثات،20 آگ لگنے 119 میڈیکل ایمر جنسیز ،1 گولی لگنے 1 ڈوبنے اور 6 دیگر نوعیت کے واقعات میں خدمات فراہم کیں۔ ریسکیو 1122 مانسہرہ نے ٹریفک کے ہجوم کے با وجود اوسط ٹائم 7 منٹ میں عوام کو سہولیات فراہم کیں۔ریسکیو 1122 کے اہل کار کسی بھی ایمرجنسی سی نمٹنے کی لئے 24/7 ہائی الرٹ ہیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو کی فری هلپ لائن 1122 یا 0997920126 پر مفت کال کریں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.