پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران دو ملزمان سے30لٹر دیسی شراب برآمد کرلی

اتوار 1 جون 2025 18:10

چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) پولیس نے دو کاروائیوں کے دوران دو ملزمان سے30لٹر دیسی شراب برآمد کرلی،پولیس کے مطابق شاہکوٹ کے علاقہ میں مشتبہ ملزم عابد سے18 لٹر جبکہ کسووال میں ملزم اشرف سے12لٹر شراب برآمد ہوئی ، دونوں ملزموں کو گرفتار کرکے انکے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔\378

متعلقہ عنوان :