
ریسکیو 1122فیصل آباد کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ، مئی میں 14060 افراد کو مدد فراہم کی
اتوار 1 جون 2025 23:20
(جاری ہے)
انسانی خدمت کے ساتھ ساتھ 99 کالز پر پرندوں اور جانوروں کو بھی ریسکیو کیا گیا۔
ترجمان بتایا کہ نہروں میں ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے دوران شدید گرمی کے باعث بچے نہروں کا رخ کرتے ہیں نہر میں نہانا خطرے سے خالی نہیں لیکن چھوٹے بڑے اس کی پرواہ کیے بغیر نہر میں کود جاتے ہیں اس کے علاوہ کرتب دکھاتے ہوئے پل سے چھلانگ لگاتے ہیں اور کبھی درخت پر چڑھ کر نہر میں کودتے ہیں۔ پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے انسان کہیں سے کہیں نکل جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہر سال اس موسم میں کئی نا خوشگوار واقعات بھی پیش آتے ہیں۔ نہر میں نہاتے ہوئے اکثر بچے اور بڑے اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں نہر میں یہ اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہوتا ہے کہ پانی کس طرف زیادہ گہرا ہے لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر گہرے پانی میں چلے جاتے ہیں اور بعض اوقات گہری دلدل میں پھنس جاتے ہیں لاکھ کوشش کے باوجود بھی اپنے آپ کو بچا نہیں پاتے۔ میری تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو نہروں میں نہانے سے روکیں تاکہ کسی قسم کے نا خوشگوار واقعہ سے بچا جا سکے۔۔مزید قومی خبریں
-
ڈکی بھائی کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
آن لائن مالیاتی اور بینکنگ فراڈ کے واقعات میں تشویشناک اضافہ،اسٹیٹ بینک نے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.