
سعودی طلبا کی موبائل ایپ عازمین حج کو راستہ تلاش کرنے میں مدد دے گی
پیر 2 جون 2025 08:30

(جاری ہے)
عرب نیوز کے مطابق حسن السلمی کی قیادت میں طلبا کی ٹیم نے مساعد ایپ تیار کی ہے جو انٹرایکٹیو ہے اور جس سے عازمینِ حج اپنے کیمپ کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں اور پُر ہجوم مقامات سے باآسانی اپنی منزلِ مقصود تک پہنچ سکتے ہیں۔حسن السلمی کا کہنا تھا کہ ’ایپ کے اس جدت پسند خیال کا مقصد عازمینِ حج کے سفر کو آسان بنانا ہے۔ ہم اسے حج اور عمرہ سے متعلق کانفرس میں پیش کریں گے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شارجہ اور دبئی میں عید الاضحیٰ پر فری پارکنگ کا اعلان
-
نریندر مودی جنگی مجرم ہے، نیویارک کے سوشلسٹ میئرل امیدوار کا تہلکہ خیز بیان
-
آپریشن سندور میں ناقابل تلافی نقصان؛ حقائق چھپانے پر مودی سرکارکو شدید تنقید کا سامنا
-
امریکا کا ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے پر غور
-
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کی تفصیلات سے آگاہ اور اس کی ترقی سے متعلق فکر مند
-
مسجد الحرام میں ہجوم کی تنظیم، سعودی ویمن اسکاٹس کی مثالی شراکت
-
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کو یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت دینے پر غور
-
مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات کی صفائی کے لیے 13,500 اہلکار تعینات
-
مناسکِ حج کی ادائیگی کے دوران گرمی سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
-
لاکھوں فرزندانِ توحید کا منیٰ کی خیمہ بستی میں قیام، روح پرور مناظر
-
بھارتی پارلیمانی وفد کا لندن میں قاتل مودی کے نعروں سے استقبال، پاکستانیوں کا بھرپور احتجاج
-
مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال،مائیکروسافٹ نے پھر سینکڑوں ملازمین فارغ کر دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.