میکسیکو ، بحالی مرکز میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک،تین زخمی

پیر 2 جون 2025 09:50

میکسیکو سٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) میکسیکو کے بحالی مرکز میں آ تشزدگی سے 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔شنہوا نے ریاستی اٹارنی جنرل کے حوالے سے بتایا کہ ریاست گواناجواٹو کے شہر سان ہوزے اٹربائیڈ میں ایک بحالی مرکز میں آگ لگنے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :