
بڈھ بیر پشاور میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا
مقتولہ عاصمہ نے اپنے بیٹے کو اوباش لڑکوں سے دور رہنے کی نصیحت کی تھی حبیب اللہ نے ماں کو گولی مار دی، پولیس
پیر 2 جون 2025 14:47
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان حبیب اللہ نے بار بار کی نصیحتوں سے تنگ آکر اپنی والدہ کو کمرے میں بند کیا اور گولی مار دی۔
فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی عاصمہ بی بی کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ راستے میں ہی دم توڑ گئیں۔واقعے کے بعد ملزم حبیب اللہ جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔ علاقے میں واقعے کے بعد خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ اہلِ محلہ نے اس سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.