
الشیخ عبدالرحمن السدیس کا حج سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین، حرمین شریفین کے تقدس پر زور
پیر 2 جون 2025 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ اہلکار اللہ کے مہمانوں کی خدمت، ان کی حفاظت اور اطمینان کو یقینی بنانے کے لیے شب و روز مستعد رہتے ہیں، جو کہ ان کی انتھک محنت اور خلوص کا ثبوت ہے۔
"انہوں نے کہا: "ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس سرزمین کو امن و استحکام سے نوازا اور اسے ایسی دانا قیادت عطا فرمائی جو حجاج کرام کی خدمت کے لیے ہر ممکن وسائل مہیا کرتی ہے ۔شیخ السدیس نے حجاج کرام سے اپیل کی کہ وہ سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور حج کے دوران تمام ضوابط و قوانین کی مکمل پابندی کریں۔ انہوں نے واضح کیا کہ حج ایک روحانی فریضہ ہے، اسے کسی بھی سیاسی، فرقہ وارانہ یا نسلی نعروں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔انہوں نے قرآنِ مجید کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: "حج کے دنوں میں کوئی فحش بات، گناہ یا جھگڑا نہ کرے (البقرہ 197)، اور نبی کریم ﷺ کا ارشاد نقل کیا: جس نے حج کیا اور فحش گوئی، گناہ اور جھگڑے سے بچا، وہ ایسے واپس آئے گا جیسے اس دن پیدا ہوا تھا۔اخر میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سیکیورٹی فورسز کی کوششوں کو قبول فرمائے، ان کے اخلاص کا بہترین اجر عطا کرے اور مملکتِ سعودی عرب کو مزید امن، سلامتی اور استحکام عطا فرمائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مسجد نبویﷺ میں 25 ہزار قالین، ہر ایک میں الیکٹرانک چپ نصب
-
سعودی ولی عہد کی امیرکویت کوفیوچر انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت
-
یورپی یونین کی پابندیوں پر روس کا ردعمل، مزید شخصیات بلیک لسٹ
-
یوکرین نے اپنا پہلا میراج 2000لڑاکا طیارہ حادثے میں کھودیا
-
ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ رکوانے اور 5 طیارے گرنے کا بیان دہرا دیا
-
امریکی صدر کا فلپائن کے ساتھ نئے تجارتی معاہدے کا اعلان ، وہاں سے درآمدات پر ٹیرف کی شرح 19 فیصد ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ
-
مائیکروسافٹ کے سرورپربڑا سائبر حملہ، 100 ادارے متاثر
-
ٹرمپ نے اوباما کی ہتھکڑیاں پہنے اور جیل میں قید ہونے کی ویڈیو شیئر کردی
-
امریکہ کا غیرامیگرنٹ ویزا ہولڈرزسے 250 ڈالر کی نئی ویزا انٹیگریٹی فیس وصول کرنے کا فیصلہ
-
کنسرٹ ویڈیواسکینڈل، سی ای او کی اہلیہ نے طلاق لینے کی ٹھان لی
-
سورج سے ہزار گنا بڑا ایک خفیہ ستارہ دریافت
-
سر میں بک گیا،بھارتی ملازم کا انوکھا استعفی وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.