
پبی،جلی حاملہ خاتون کے قتل کا معمہ حل،دیور ، دیورانی قاتل نکلے، گرفتار
پیر 2 جون 2025 20:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسمی یاسین ولد جاوید ساکن مسلم ٹاؤن نے تھانہ کینٹ میں اپنی زوجہ مسماہ عظمی کی گمشدگی کی رپورٹ کی جس پر مقدمہ 377مورخہ 24,05,2025جرم 365مقدمہ درج کیاگیاضلعی پولیس سربراہ عبدالرشید نے عالمزیب خان ایس پی انوسٹی کی سربراہی میں مقدم خان ایس ڈی پی اوکینٹ سرکل کی قیادت میں وقاص یوسف ایس ایچ او کینٹ،فیصل خان ایڈیشنل ایس ایچ او,انور خان OIIپر مشتمل ٹیم تشکیل دیکر مغویہ کی بازیابی کا ٹاسک حوالہ کیا تفتیشی ٹیم نے باریک بینی سے تمام حالات وواقعات کا تفصیلی جائزہ لیا شک کی بنیاد پر رپورٹ کنندہ کی بہن حمیرا تاج دختر جاوید زوجہ تاج محمد ساکن مسلم ٹاؤن کو حراست میں لیا دوران انٹاروگیشن ملزمہ نے تمام حقائق سے پردہ اٹھاتے ہوئے اعتراف جرم کیا اور کہا کہ میری بھاوج عظمی کوشک کی بنیاد پر میں نے اور میرے بھائی ثاقب اور زاہد نے مل کر قتل کرکے پھر اسکو جلایا تھاملزمہ کی نشاندھی پر عظمی کی لاش کے بقایا جات برآمد کرکے بغرض پوسٹمارٹم DHQنوشہرہ کلاں بھجوائی گئی شریک جرم ثاقب ولد جاوید ساکن مسلم ٹاؤن کو بھی گرفتار کیاگیا جبکہ زاہد ولد فضل الرحمن ساکن مدینہ کالونی کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیںمذید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آئین کے تحت حاصل اختیار کو احتجاج میں خم ٹھونک کر استعمال کروں گا، علی امین گنڈاپور
-
عیدالاضحی، قسائی نخرے دکھانے لگے، نرخ بڑھا دیئے، اناڑی بھی میدان میں اتر آئے
-
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا قاتل ہے،ثروت اعجاز قادری
-
ریل اور روڈ کے ذریعے وسطی ایشیائی ممالک اور یورپ و روس تک رسائی گیم چینجز ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی قزاخستان کے سفیر یرزہان کستافن سے گفتگو
-
جعلی حکومت نے بغض عمران خان میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج قائم کر رکھا ہے، بیرسٹر سیف
-
بے روزگاری کے خاتمے کے لیے صنعتی شعبے کی ترقی نہایت ضروری ہے،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
-
خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کرنے سے جڑا ہوا ہی: راجہ پرویز اشرف
-
حج مساوات انسانی کا عظیم مظہرہے:شیخ الاسلام ڈاکٹرطاہرالقادری
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اور وزیر مملکت ملک رشید احمد خان کی ملاقات
-
پاکستان کو اسوقت سیاسی استحکام ،قومی اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے‘آصف علی زرداری
-
کردار سنوارنا آسان نہیں، محنت طلب کام ہے، علامہ الیاس قادری
-
پاکستان کو ایک سبز انقلاب کی ضرورت ہے،بلاول بھٹوزرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.