خیبرپختونخوا حکومت کا 26-2025 کا بجٹ 13جون کو پیش کرنے کا فیصلہ،اعلامیہ جاری

منگل 3 جون 2025 10:40

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) خیبرپختونخوا حکومت کا 26-2025 کا بجٹ 13جون کو پیش کرنے کا فیصلہ،اس بارے خصوصی اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے بجٹ اجلاس 13جون بروز جمعہ سہ پہر تین بجے طلب کر تے ہوئے اس سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔